مظفر گڑھ تا علی پور روڈ دو ماہ میں مکمل کرنیکی ہدایت

مظفر گڑھ تا علی پور روڈ دو ماہ میں مکمل کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار) پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق ایم این (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

اے جمشید احمد دستی کی رٹ پٹشن قاتل روڈ مظفر گڑھ تا علی پور کی سماعت ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس مجاہد مستقیم نے کی.فاضل جسٹس نے پنجاب حکومت کو دو ماہ میں اس منصوبہ پر کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے رٹ نمٹا دی ہے ۔
روڈ