ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمن کا زیر تعمیر جدید ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ

ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمن کا زیر تعمیر جدید ڈیجیٹل لائبریری کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اڈاپل 14 (نامہ نگار ) کسی بھی قوم کی ترقی کا انحصار جدید تعلیم کے تقاضے پورے کرنے پر ہے اپنے طلباء کو عالمی معیار کی یونیورسٹیوں کے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ساتھ جوڑنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عطاالرحمن نے زیر تعمیر جدید ڈیجیٹل لائبریری کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل لائبریری کا لنک اعلیٰ پائے کی یونیورسٹیوں سے کیا جائے گا جہاں پر بیٹھ کر ہمارے علاقے کے طلباء و طالبات اپنی تعلیمی پیاس بجھا سکیں گے اس موقع پر چئیرمین میونسپل کمیٹی سلیم طارق. کونسلرز قطب الدین. منظور بھٹی. قاسم علی. عابد مراد. عبداللہ بھٹی بھی موجود تھے.
دورہ