بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49پیسے اضافہ کا امکان

اسلام آ باد (ویب ڈیسک) بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49پیسے اضافہ کا امکان۔یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں متوقع ہے۔ بجلی کی تقیسم کارکمپنیوں کے اس سلسلہ میں نیپرا میں درخواست دی ہے جس کی سماعت 26ستمبر کو یہاں ہو گی۔