وزیراعظم کا پہلا دورہ مقدس مقامات کی زیارت کی حد تک ہونا چاہئے،عمران خان کو بھیک نہیں مانگنی چاہئے،خورشیدشاہ

وزیراعظم کا پہلا دورہ مقدس مقامات کی زیارت کی حد تک ہونا چاہئے،عمران خان کو ...
وزیراعظم کا پہلا دورہ مقدس مقامات کی زیارت کی حد تک ہونا چاہئے،عمران خان کو بھیک نہیں مانگنی چاہئے،خورشیدشاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا پہلادورہ مقدس مقامات کی زیارت کی حدتک ہوناچاہئے،عمران خان کوپہلے دورے پربھیک نہیں مانگنی چاہئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کادورہ سعودی عرب مبہم ہے،ان کا کہناتھا کہ عمران خان ماضی میں بھیک مانگنے کی مذمت کرتے رہے ہیں اس لئے پہلے دورے میں قرض مانگنامناسب نہیں۔