سراج رئیسانی پر خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا مگر کہاں؟ بڑی خبرآگئی 

سراج رئیسانی پر خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا مگر کہاں؟ بڑی خبرآگئی 
سراج رئیسانی پر خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا مگر کہاں؟ بڑی خبرآگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مستونگ ، قلات (ڈیلی پاکستان آن لائن) مستونگ میں خودکش حملے اور ڈیڑھ سو پاکستانیوں کی شہادت کا سبب بنے والے دھماکے کا ماسٹرمائنڈ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا۔

جیونیوز کے مطابق مفتی ہدایت مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا جو جمعہ کی صبح قلات میں حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران مارا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ مفتی ہدایت داعش بلوچستان کا سربراہ تھا۔