تحریک انصاف نے ن لیگ سے نیا بجٹ لانے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے نیا بجٹ پیش لانے کا مطالبہ کردیا۔ تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ وفاقی حکومت کی طرف سے پیش کیاگیا بجٹ عوامی نہیں بلکہ اسحاق ڈارکی طرف سے پیش ہونیوالا بجٹ مسلم لیگ ن کا منشور ہے ۔