تالے توڑ کر لا کھو ں مالیت کی قیمتی سا ما ن لے اڑے
پشاور (کرائمز رپورٹر) چمکنی پولیس سٹیشن کی حدود میں بھائی نے اپنے بھیتجے سمیت ملکر بھائی کے گھر کے تالے توڑ کر لا کھو ں مالیت کی قیمتی سا ما ن لے اڑے پولیس نے عدالتی احکامات کی روشنی میں ملز مو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا۔ واقعا ت کے مطابق مد عی ناصر خان ولد اور نگزیب خان سکنہ مہر گل کلے تر نا ب نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیوی بچو ں کے ہمرا ہ کئی گیا ہوا تھا کہ انکی غیر مو جو د گی میں اسکے بھا ئی احمد ولد اور نگزیب اوربھتیجے عبا س ولد محمد اقبال سا کنا ن جھگڑا نے آ کر انکے گھر اور کمرے کے تالے توڑ کر قیمتی اشیا ء جن میں اے سی،ڈبل بیڈ شیڈ کمبل، سنگار میز سمیت دیگر قیمتی سا ما ن چوری کر لی جس پر پولیس نے تحریری رپور ٹ درج کر لی لیکن مد عنے ناصر خان نے عدالت میں 22Aکی در خوا ست دی تھی جسکے احکاما ت کی روشنی میں پولیس نے ملزمو ں کیخلاف ایف آ ئی آ ر درج کر کے مذید تحققیا ت شروع کردی ہے۔