مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے 

مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام ...
مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) او آئی سی اجلا س میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، مصر کے وزیر خارجہ  سامع شکری  بھی اسلام آباد پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر طاہر اشرفی نے کہا کہ  24 سال بعد مصر کے وزیر خارجہ پاکستان آئے ہیں ، پاکستان اور  مصر کے برادرانہ تعلقات ہیں ۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ کانفرنس میں امت مسلمہ کے مسائل پر بات ہوگی۔

 

مزید :

اہم خبریں -قومی -