گلوکار علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم سال کے آخر میں ریلیز ہوگی

گلوکار علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم سال کے آخر میں ریلیز ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار،گلوکار علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم اس سال کے آخر میں ریلیز کردی جاےئگی ۔اس سے پہلے اس فلم کے نا م کو لیکر کا فی خبریں گرم تھی کے اس کا نام پروجیکٹ51یاWalk and Talk ہے ۔راک سٹار کے مداح ایک عرصے سے اس فلم کا انتظا ر کر رہے تھے ۔اس فلم کی ڈایریکشن انگلش وینگلش سے شہرت حاصل کرنے والی گوری شیندے نے دی ہے ۔اس فلم میں بالی وڈ کنگ شاہ رخان اور عالیہ بھٹعلی ظفر کے ساتھ سلور سکرین پر نظر آینگے ۔فلم کی کہانی ایک لڑکی کی ہے جو کہ اپنی شارٹ فلم بنا نے کے لئے مختلف لوگوں سے ملتی ہے ۔فلم کی عکسبندی مکمل کرلی گئی ہے فلم کے پروڈیسر ز اسکو اس سال نومبر میں ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں ادتیا راے کپور ۔کنال کپور اور دیگر شامل ہیں ۔ علی ظفر اس فلم میں ایک میوزیشن کا کردا ر نبھاتے ہوئے نظرآئینگے ۔

مزید :

کلچر -