مختلف علاقوں سے 2نعشیں برآمد،شناخت نہ ہوسکی

مختلف علاقوں سے 2نعشیں برآمد،شناخت نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے )صو با ئی دا ر لحکومت میں دو افرا د کی لا شیں بر آمد ۔ پو لیس نے شناخت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹبی سٹی میں 45 سالہ شخص پر اسر ار طور پر مر دہ پڑا تھا جسے دیکھ کر لو گو ں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ دوسری جا نب مستی گیٹ کے علاقہ میں 40سالہ شخص کی لا ش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے کر شنا خت نہ ہونے پر مر دہ خانے جمع کر ا دیا اور کارروائی شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -