ورسک روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے راہ گیر زخمی

ورسک روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے راہ گیر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائمز رپورٹر) تھا نہ متھرا کے حدود ورسک روڈ ڈا گ لارہ میں تیز رفتار مو ٹر سائیکل سوار ڈرائیور نے شہر ی کو ٹکر ما ر کر شدید زخمی کر دیاواقعات کے مطابق گزشتہ روز اسد ولد سر بلند خان سکنہ ڈاگ لا رہ نے زخمی حالت میں رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتا یا کہ وہ ورسک روڈ پر جا رہا تھا کہ اسی دوران مو ٹر سائیکل نمبر ایف ایم 2465کے ڈرائیور اسم و سکنہ نامعلوم نے ان کو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں مقا می لو گو ں نے فوری طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچا دیا جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا تاہم پولیس نے ملزم ڈرائیور کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے