کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں ،پانچ ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں ،پانچ ملزمان گرفتار
کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں ،پانچ ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے مختلف جرائم میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ،ملیر،گلبرگ ،لانڈھی اور نیوکراچی میں رینجرز نے مختلف کارروائیاں کر کے 5ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے جبکہ دو ملزمان کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزید :

کراچی -