بھارت کو روس پاکستان مشترکہ مشقوں سے فکر مند نہیں ہونا چاہیے، روسی سفیر

بھارت کو روس پاکستان مشترکہ مشقوں سے فکر مند نہیں ہونا چاہیے، روسی سفیر
بھارت کو روس پاکستان مشترکہ مشقوں سے فکر مند نہیں ہونا چاہیے، روسی سفیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں تعینات روسی سفیر ایچ ای الیکسے واے ڈیڈو نے کہا ہے کہ بھارت کو روس پاکستان مشترکہ مشقوں سے فکر مند نہیں ہونا چاہیے، جبکہ روس میں پاکستانی سفیر قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں شیڈول کے مطابق ہوں گی۔ مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے شروع ہونگی جن میں حصہ لینے کے لئے 2 سو رکنی روسی فوجی دستہ 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا ، فوجی مشقیں طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگی ، مشقوں سے متعلق بھارتی میڈیا کی قیاس آرائیاں غلط ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -