65ءمیں ظہیر عباس کے ساتھ قائداعظم ٹرافی کھیلی کبھی کریز سے باہر نکل کر نہیں کھیلتا: جسٹس جمالی

65ءمیں ظہیر عباس کے ساتھ قائداعظم ٹرافی کھیلی کبھی کریز سے باہر نکل کر نہیں ...
65ءمیں ظہیر عباس کے ساتھ قائداعظم ٹرافی کھیلی کبھی کریز سے باہر نکل کر نہیں کھیلتا: جسٹس جمالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ میں کبھی کریز سے باہر نکل کر نہیں کھیلتا۔ میں 1965ءمیں کرکٹر ظہیر عباس کے ساتھ قائداعظم ٹرافی میں کھیل چکا ہوں اسلئے بہت محتاط رہتا ہوں۔

مزید :

اسلام آباد -