وہ شرمناک طریقہ جس سے نوجوان روسی دوشیزہ نے ڈیڑھ کروڑ روپے کما لیے، کاروبار ایسا کہ پکڑے جانے پر کمائی سے بھی بڑی مشکل میں پھنس گئی

وہ شرمناک طریقہ جس سے نوجوان روسی دوشیزہ نے ڈیڑھ کروڑ روپے کما لیے، کاروبار ...
وہ شرمناک طریقہ جس سے نوجوان روسی دوشیزہ نے ڈیڑھ کروڑ روپے کما لیے، کاروبار ایسا کہ پکڑے جانے پر کمائی سے بھی بڑی مشکل میں پھنس گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں انوسٹمنٹ بینکنگ کمپنی کے ایما پر اس کے کسٹمرز سےاخلاق باختہ تعلقات استوار کرکے پانچ لاکھ درہم ( تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے )سالانہ کمانے والی روسی لڑکی بالآخر پکڑی ہی گئی۔خلیج ٹائمز نے ”دی سن“ کے حوالے سے بتایا کہ پچیس سالہ لڑکی کو حال ہی میں جسم فروشی پر پابندی کی خلاف ورزی پر ہائیکورٹ میں بھی پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بینکنگ کمپنی نے اسے لیبیا سے تعلق رکھنے والے اپنے ایک کسٹمر کو پھانسنے کے لئے اس کی خدمات حاصل کی تھیں اور یہ  لڑکی آٹھ سسال سے مکرہ دھندہ کررہی تھی  تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وہ اس عرصے کے دوران دبئی ہی میں مقیم رہی یاباہر بھی گئی۔یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات میں جسم فروشی غیر قانونی ہے اور ایسا کرنے والوں کو سزا کے ساتھ ساتھ ڈی پورٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -