انڈونیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات

انڈونیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ...
انڈونیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور ملائیشین افواج کے سربراہ کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور جیو سٹریٹجک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز کے درمیان تعاون بڑھانے پر بھی غور ہوا۔ افواج کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -