کراچی :مسجد کی چھت گرنے سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 3ہوگئی

کراچی :مسجد کی چھت گرنے سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 3ہوگئی
کراچی :مسجد کی چھت گرنے سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 3ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی :مسجد کی چھت گرنے سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 3ہوگئی'جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع کی جانب سے روانہ ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت نماز عصر ادا کی جا رہی تھی اور نمازیوں کی خاصی تعداد مسجد میں موجود تھی۔ ابتدائی طور پر متعدد نمازیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو چکی ہیں۔
ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ مسجد کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالے بچوں کی شناخت ذیشان اور امان ہے اور دونوں کی عمریں بارہ سے تیرہ سال ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں ایک معلم بھی شامل ہے۔