پوپ فرانسس کا انتقال ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کادنیا بھر کی کرسچین کمیونٹی سے تعزیت کا اظہار

پوپ فرانسس کا انتقال ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کادنیا بھر کی کرسچین کمیونٹی سے ...
 پوپ فرانسس کا انتقال ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کادنیا بھر کی کرسچین کمیونٹی سے تعزیت کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پوپ فرانسس جارج ماریو برگوگلیو  کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پوپ فرانسس کے انتقال پر دنیا بھر کی کرسچین کمیونٹی سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے پوپ فرانسس کی امن کے لیے خدمات کو خراج عقید ت پیش کیا ہے۔