پاک نیوزی ل؛ینڈ ٹی 20جیتے گا ؟ تجوریوں کے منہ کھل گئے ، اربوں کا جوا
فیصل آباد (آئی این پی) پا ک نیو زی لینڈٹی 20سیر یز کون جیتے گا بکیوں نے تجوریوں کے منہ کھول دئیے ایک ارب سے زائد کا جواء دو نوں ٹیمو ں کا ریٹ ففٹی50 پو لیس کے اعلی ا فسران کابھی اس مکروہ دھندئے میں ملوث ذرائع تفصیلا ت کے مطا بق پا ک نیو ز ی لینڈٹی 20سیر یز کا آخری میچ کو ن جیتے گا بکیوں نے تجو ریو ں کے منہ کھول دیئے دو نوں ٹیموں کا ریٹ برابر فیصل آباد جو ئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گیا ایک ارب سے زائد کا جواء لگ گیا ذرا ئع نے بتیا یا کہ پیپلز کا لونی،گلبرگ،مدینہ ٹاؤن، جنا ح کا لو نی کی مختلف جگہوں با عزت جواء ہو نے لگا انٹر نیشنل بکیوں کے بھارت لندن ،کینیڈا سمیت کئی دوسرئے مما لک میں را بطوں کا بھی انکشاف پو لیس کی مکمل خا موشی معنی خیزذرائع نے بتا یا کہ پو لیس کے اعلی افسراں بھی اس مکرو ہ دھندئے میں ملوث ہیں۔