عدالت کی طرف سے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس لے لییگئے

عدالت کی طرف سے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس لے لییگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ایجنسی نیو ز)بھارتی ریاست آندھیرا پردیش کی عدالت نے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس لے لیے ٗعدالت نیان کے وارنٹ گرفتاری 7جنوری کو جاری کئے تھے۔ہندو دیوتا وشنو کے روپ میں بزنس میگزین کے سرورق پر دھونی کی تصویر شائع ہونے کے بعد عدالتی کاروائی کی گئی تھی۔
ٗ دھونی کے خلاف درخواست گزار کا موقف تھا کہ دھونی نے ہندوو?ں کے مذہبی جذبات مجروح کیے ہیں۔عدالت نے دھونی کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے