عالمی قوتیں شیعہ سنی اختلافات کو اسلام کے خلاف استعمال کرناچاہتی ہیں،علامہ ریاض

عالمی قوتیں شیعہ سنی اختلافات کو اسلام کے خلاف استعمال کرناچاہتی ہیں،علامہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ جمعہ کے سرکاری خطبے قبول نہیں کئے جاسکتے دہشتگرد اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں عالمی قوتیں شیعہ سنی اختلاف کو اسلام کے خلاف کارڈ کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہیں پاکستان کی ثالثی ضروررنگ لائے گی اور ایران سعودی سفارتی تعلقات ضرور بحال ہو نگے۔


مسلم حکمران ایران سعودی کشیدگی پر خاموش تماشائی کے بجائے مصالحت کار کا کردار ادا کریں پاکستان میں دہشتگردی کرنے والوں کو بھارت اور اسرائیل کی مدد حاصل ہے۔