ریس کو رس ، ٹر یفک حا دثے میں ایک شخص جا ں بحق ہو گیا
لا ہور (وقائع نگار) ریس کو رس کے علا قے میں ٹر یفک حا دثے میں ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ریس کو رس کے علا قہ اپر ما ل میں رات گئے تیز رفتا ر کا ر نے سڑ ک عبو ر کر نیو الے 40سا لہ سلیمان کو کچل دیا ۔اطلا ع ملنے پر اید ھی ایمبو لینس نے زخمی ہو نے والے کو ہسپتا ل میں داخل کر ایا جہا ں وہ دم تو ڑ گیا ۔
پو لیس نے لا ش مر دہ خا نہ جمع کر وا کر ورثا ء کو اطلا ع کر دی ہے۔