چو ہنگ میں سو تیلی ما ں کا 5سا لہ کمسن بچی پر بہیما نہ تشد د

چو ہنگ میں سو تیلی ما ں کا 5سا لہ کمسن بچی پر بہیما نہ تشد د

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (وقائع نگار ) چو ہنگ کے علا قہ میں سو تیلی ما ں نے کمسن بچی کو بہیما نہ تشد د کا نشا نہ بنا یا ،پو لیس نے والد اور والد ہ کو گر فتا ر کر کے چا ئلڈ پر وٹیکشن بیو رو کے حو الے کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ چو ہنگ کے رہا ئشی شہبا ز کی دوسر ی بیو ی نے کمسن بچی 5سا لہ مسکا ن کو بہیما نہ تشد د کا نشا نہ بنا یا مسکا ن اپنے والد کے سا تھ رہتی تھی ۔ما ں اکثر اپنی سو تیلی بیٹی کو تشد د کا نشا نہ بنا تی رہتی ،ما ں نے بچی کو گز شتہ روز بھی شد ید تشد د کا نشا نہ بنا یا ۔متا ثر ہ بچی کے جسم کے مختلف حصو ں پر تشد د کے واضح نشا نا ت مو جو د تھے۔
پو لیس نے ما ں اور اس کے شو ہر کو گر فتا ر کر کے متا ثر ہ بچی کو چا ئلڈ پر وٹیکشن بیو رو کے حو الے کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -