پرویز خٹک اپنا غیر ملکی دورہ ختم کرکے چارسدہ پہنچے
پشاور (پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پرویز خٹک اپنا غیر ملکی دورہ ختم کرکے فوراً پشاور پہنچے اور وہاں سے سیدھے چارسدہ گئے جہاں باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا، زخمیوں کی عیادت کی اور شہدا کے لواحقین سے بھی ملے۔