سیکورٹی فورسز جانفشانی سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتی رہی

سیکورٹی فورسز جانفشانی سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتی رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ ( بیورو رپورٹ) باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد اگر ایک طرف سیکورٹی فورسز جانفشانی سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتی رہی تو دوسری طرف پیرا ملٹری ٹروپس کے اہلکار بھی ہیلی کاپٹرز سے سیکورٹی کا جائزہ لیتے رہے اور یونیورسٹی کے اِرد گرد فضائی معائنے سے سیکورٹی انتظامات کا جائز ہ لیتے رہے۔