مشعل کی سالگرہ پراوباما کی طرف سے انتہائی سستے ہوٹل میں ڈنر

مشعل کی سالگرہ پراوباما کی طرف سے انتہائی سستے ہوٹل میں ڈنر
مشعل کی سالگرہ پراوباما کی طرف سے انتہائی سستے ہوٹل میں ڈنر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے اپنی بیوی مشعل اوباما کی 52 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک مقامی میکسیکن ریسٹورنٹ میں کھانا کھلایا۔ مشعل اوباما کی سالگرہ کے موقع پر کچھ دوستوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا جہاں ساتھ مل کر ڈنر کیا گیا۔ واشنگٹن میں موجودOyamel Cocina Mexicana نامی یہ ریسٹورنٹ صدارتی لحاظ سے سستا ترین ریسٹورنٹ ہے جہاں سب سے مہنگا کھانا صرف 18 اعشاریہ 50 ڈالر کا ملتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -