ایبولا کے بعد 2 نئی بیماریوں کی وباء، طبی ماہرین پریشان

ایبولا کے بعد 2 نئی بیماریوں کی وباء، طبی ماہرین پریشان
ایبولا کے بعد 2 نئی بیماریوں کی وباء، طبی ماہرین پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برکینا فاسو (مانیٹرنگ ڈیسک)ایبولا کے بعد مچھر سے پھیلنے والی دو نئی بیماریوں میں ایک میلیوڈوسِس اور دوسری ذیکا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ میلیوڈوسِس کا خسرے کی طرح بے شمار انسانوں کی ہلاکت کا سبب بن سکتی ہے جبکہ ذیکا بھی ملیریا کی طرح مچھر سے پیدا ہونے والی ایک بیماری ہے اور یہ وائرس عالمی سطح پر وباء کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔طبی حلقوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور دوسرے ریسرچ سے منسلک دوا ساز اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اِس وائرس اور بیکٹیریا کے حوالے سے اپنی ریسرچ کا آغاز کر دیں تا کہ فوری تدارک کیا جا سکے۔

مزید :

صفحہ آخر -