ٹریفک اہلکار وں پر ہاتھ اُٹھانے والے ملزم شفیق کو 14دن کے لئے جیل بھیج دیا

ٹریفک اہلکار وں پر ہاتھ اُٹھانے والے ملزم شفیق کو 14دن کے لئے جیل بھیج دیا
ٹریفک اہلکار وں پر ہاتھ اُٹھانے والے ملزم شفیق کو 14دن کے لئے جیل بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹریفک اہلکار وںپر ہاتھ اُٹھانے والے ملزم شفیق کو 14دن کے لئے جیل بھیج دیا ۔سماءنیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے ٹریفک اہلکاروں اور ملزم شفیق کے درمیان لڑائی کے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے ملزم شفیق کو چودہ دن کے لئے جیل بھیجتے ہوئے تفتیشی افسر کو پانچ روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی سنا دیا۔

مزید :

کراچی -