آرمی چیف سے روس کے اعلیٰ سطح کے وفدکی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے روس کے اعلیٰ سطح کے وفدکی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ ...
آرمی چیف سے روس کے اعلیٰ سطح کے وفدکی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے روس کے اعلیٰ سطح کے وفدنے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ روسی وفد کی قیادت رشین فیڈریشن کے ڈائریکٹر فیڈرل سروس آف ملٹری اینڈ ٹیکنیکل آپریشن نے کی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -