خان پور ڈیم پر سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کی گاڑی پانی میں ڈوب گئی

خان پور ڈیم پر سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کی گاڑی پانی میں ڈوب گئی
خان پور ڈیم پر سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کی گاڑی پانی میں ڈوب گئی

  

ہری پور (ویب ڈٰسک) ضلع ہری پور میں واقع خان پور ڈیم پر سیر و تفریح کے لئے آنے والے سیاحوں کی گاڑی پانی میں ڈوب گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ناخوشگوار واقعہ  میں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پانی میں ڈوبنے والی گاڑی میں چار افراد سوار تھے، جنہیں ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو کرلیا جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

ڈیم میں ڈوبنے والے سیاحوں کا تعلق ٹیکسلا سے بتایا جارہا ہے، جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -خیبرپختون خواہ -ہری پور -