سوات: مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی

سوات: مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی
سوات: مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، 5 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحصیل مٹہ کے علاقے نیلا گرام میں مارٹر گولہ پھٹ گیا۔
پولیس کے مطابق کھیتوں میں ایک پرانا مارٹر گولہ پڑا ہوا تھا جو کھیلتے ہوئے بچوں کے ہاتھ لگ گیا۔ بچوں نے مارٹر گولے کے ساتھ کھیلنا شروع کردیا کہ اسی دوران وہ دھماکے سے پھٹ گیا۔ افسوسناک واقعے میں 2 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعہ کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔