’اس بچی کو فوری لاہور لے آو کیونکہ۔۔۔‘ مریم نواز نے اپنی ٹیم کو حافظ آباد بھیج دیا، ایسا اعلان کر ہر کوئی جھولی اٹھا کر دعائیں دینے لگا

’اس بچی کو فوری لاہور لے آو کیونکہ۔۔۔‘ مریم نواز نے اپنی ٹیم کو حافظ آباد ...
’اس بچی کو فوری لاہور لے آو کیونکہ۔۔۔‘ مریم نواز نے اپنی ٹیم کو حافظ آباد بھیج دیا، ایسا اعلان کر ہر کوئی جھولی اٹھا کر دعائیں دینے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچی کو لاہور علاج کیلئے بلا لیاہے ۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حافظ آباد کے ایک خاندان نے اپنی بچی جو کہ کینسر جیسی انتہائی خطرنا ک بیماری میں مبتلا ہے اس کے علاج کیلئے پیسے نہ ہونے کے باعث اپیل کی تھی کہ حکومت اس کا علاج کروانے میں مدد کرے ، جس پر مریم نواز نے اپنی ٹیم کو اس بچی کو لاہور لانے کیلئے بھیج دیاہے جس کا لاہور میں بالکل مفت علاج کروایا جائے گا ۔