جوئے کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے الزام پر بھارتی اداکاروں نے رد عمل جاری کر دیا

جوئے کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے الزام پر بھارتی اداکاروں نے رد عمل جاری کر ...
جوئے کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے الزام پر بھارتی اداکاروں نے رد عمل جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی) مشہور جنوبی بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا اور پرکاش راج نے حال ہی میں غیر قانونی سٹے بازی کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے حوالے سے ان پر لگے الزامات کا جواب دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں نے خود سمیت متعدد مشہور شخصیات کے خلاف قانونی شکایات سامنے آنے کے بعد بیانات جاری کیے اور وضاحت فراہم کی ہے۔وجے کی ٹیم نے ایک بیان جاری کیا جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ایک گیمنگ کمپنی کے ساتھ اداکار کا معاہدہ ان دائرہ اختیار میں مہارت پر مبنی گیمز کی توثیق تک محدود تھا جہاں اس طرح کی سرگرمیوں کی قانونی طور پر اجازت ہے۔

مزید :

تفریح -