جنرل راحیل شریف کو کارکردگی کی بنیاد پر توسیع ملنی چاہیے ‘ نشاط احمد ڈاہا

جنرل راحیل شریف کو کارکردگی کی بنیاد پر توسیع ملنی چاہیے ‘ نشاط احمد ڈاہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان) ممبر صوبائی اسمبلی نشاط احمد خان ڈاہا نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ جنرل راحیل شریف کو ان کی ملک وقوم کی خاطر بہترین کارکردگی پر توسیع ضرور ملنی چاہیے انہوں (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
نے مزید کہاکہ بھارت سی پیک منصوبے کے خلاف ہے یہی وجہ ہے کہ وہ بار بار کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کررہا ہے آرمی چیف کی قیادت میں پاک فوج ان کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے ۔