مزار اقبالؒ پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ کے دستے نے فرائض سنبھال لیے

مزار اقبالؒ پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ کے دستے نے فرائض سنبھال لیے
مزار اقبالؒ پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ کے دستے نے فرائض سنبھال لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبالؒ پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔
روز نامہ" امت" کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی تھے۔
اس موقع پر پاک فضائیہ کے دستے نے مزار اقبالؒ پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔