وزیر اعلیٰ کی کچے میں میرا کوش سمیت 2  ڈاکوؤں کو جہنم واصل کرنے پر پنجاب پولیس کو شاباش

وزیر اعلیٰ کی کچے میں میرا کوش سمیت 2  ڈاکوؤں کو جہنم واصل کرنے پر پنجاب ...
 وزیر اعلیٰ کی کچے میں میرا کوش سمیت 2  ڈاکوؤں کو جہنم واصل کرنے پر پنجاب پولیس کو شاباش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے کچے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث شاہ میر عرف میرا کوش سمیت 2  ڈاکوؤں کو جہنم واصل کرنے پر پنجاب پولیس کو شاباش دی اور پنجاب پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید کامیابیوں کے لیے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے-