وانا کے علاقے کرکنڑا میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگا دی

وانا کے علاقے کرکنڑا میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگا دی
وانا کے علاقے کرکنڑا میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگا دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ٹانک (مانیٹرنگ ڈیسک) وانا کے علاقے کرکنڑا میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق گاڑیوں میں پھل لدا ہوا تھا اور یرہ اسماعیل خان جا رہی تھیں کہ کرکنڑا کے علاقے میں نامعلوم افراد نے انہیں آگ لگا دی۔ پولیٹیکل حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری ٹیم کرکنڑا روانہ کر دی گئی ہے۔

مزید : ٹانک