گوجرگڑھی میں بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کی زد میں آکر ٹریکٹر ڈرائیور جان بحق
مردان ( بیورورپورٹ) گوجرگڑھی میں بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے زد میں آکر ٹریکٹر ڈرائیور جان بحق ہوگیا ریسکیو کے مطابق علاقہ شکر مورو میں ڈرائیور نصراللہ ٹریکٹر ٹرالی گیارہ ہزار لائن سے بچانے کی کوشش کررہاتھاکہ اس دوران گاڑی بجلی لائن سے ٹکرا گیا جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگیا ۔