شاداب خان نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا

شاداب خان نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا
شاداب خان نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان  نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں 88 اننگز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل عبور کیا۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان شاداب خان کا پی ایس ایل میں 100 واں شکار بنے۔

شاداب خان پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے چوتھے بولر ہیں۔ ان سے قبل حسن علی،  وہاب ریاض اور  شاہین آفریدی بھی  وکٹوں کی سنچری کرچکے ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -کھیل -