شیخ رشید ’دھوکہ‘ دیتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

شیخ رشید ’دھوکہ‘ دیتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
شیخ رشید ’دھوکہ‘ دیتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کیلئے الیکشن کمیشن کا مقررہ وقت ختم ہو گیا لیکن ’پنڈی بوائے‘ شیخ رشید 12 بجے کے بعد بھی تقریر کرتے رہے۔
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کیلئے 23 جولائی کا وقت دیا تھا جو کچھ دیر پہلے ختم ہو گیا ہے اور اب انتخابات میں حصہ لینے والا کوئی امیدوار بھی انتخابی مہم نہیں چلا سکتا مگر شیخ رشید 12 بجے کے بعد بھی تقریر کرتے رہے اور بڑی تعداد میں شرکاءاپنے لیڈر کا خطاب سنتے رہے۔