گوادر :پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی ،کروڑوں روپے کی غیر ملکی شراب برآمد

گوادر :پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی ،کروڑوں روپے کی غیر ملکی شراب برآمد
گوادر :پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی ،کروڑوں روپے کی غیر ملکی شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کوسٹ گارڈزنے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی غیر ملکی شراب برآمدکرلی۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کوسٹل ہائی وے سے منسلک ساحل سمندرسے 3805 بوتل غیرملکی شراب برآمد ہوئی ہے،کوسٹ گارڈز کے مطابق برآمدشدہ غیر ملکی شراب اندرون ملک سمگل ہونا تھی ،پکڑے جانے والی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے کے لگ بھگ ہے ۔