اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آرریاض میانی والدہ کے انتقال پر گھر جاتے ہوئے اہلکاروں سمیت اغوا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آرریاض میانی والدہ کے انتقال پر گھر جاتے ہوئے ...
اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آرریاض میانی والدہ کے انتقال پر گھر جاتے ہوئے اہلکاروں سمیت اغوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹانک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغواکرلیاگیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آرریاض میانی کو 3 اہلکاروں سمیت اغواکرلیاگیا،ریاض میانی والدہ کے انتقال پر اسلام آباد سے ٹانک جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغواکرلیا،پولیس کے مطابق اغواکار فوجی یونیفام میں ملبوس تھے ،واقعہ کوٹ مرتضیٰ کے قریب پیش آیا۔اغواہونے والے اہلکاروں میں ممتاز ،مدثر اور صدام شامل ہیں۔