رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا وائرس کا شکار لیکن ان کی حالت کیسی ہے؟خبرآگئی

رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا وائرس کا شکار لیکن ان کی حالت کیسی ...
رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا وائرس کا شکار لیکن ان کی حالت کیسی ہے؟خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اور ان کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

دنیا نیوز کے مطابق منیر خان اورکزئی میں کورونا کی تصدیق ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل نے کردی ہے اور بتایا کہ منیرخان حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج ہیں تاہم  رکن قومی اسمبلی  کی حالت خطرےسےباہرہے۔