برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون
جس بھی طرف سے امید لگا رکھی ہے۔ اللہ پاک انشاءاللہ اس کو پورا کر دیں گے اور آپ کی خواہش پوری ہو سکے گی جو لوگ من پسند جگہ رشتہ کرنا چاہتے ہیں، ان کے لئے بھی اچھی خبر ہے اور جن کے رشتے وغیرہ میں بندش تھی وہ ٹوٹ جائیں گے۔ عرصہ دراز سے جادو ٹونے و دیگر قسم کے اثرات میں آئے ہوئے بھی اب آزاد ہو سکیں گے یہ ہفتہ شاندار ہے۔