برج سرطان،سیارہ چاند،21جون سے20جولائی

  برج سرطان،سیارہ چاند،21جون سے20جولائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کو معلوم نہیں کہ آج کل تبدیلی کے جس دور سے گزر رہے ہیں۔ وہ آپ کے لئے کس قدر ضروری تھی اور اب قسمت ساتھ دے رہی ہے تو اس سے فائدہ اٹھالیں۔ اگر آپ اردگرد ہونے والی پیش رفت کو نظر انداز کریں گے تو نقصان ہوگا چوکنا رہنا ہوگا ،جو چانس ملے اس کو فوراً پکڑیں۔ آپ کے لئے اب اور بھی برسوں سے بند دروازے کھلنے جا رہے ہیں۔ ایسا روز روز نہیں ہوتا ہے، اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔

مزید :

کارٹون -