برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر
ایک بار پھر صورت حال تیزی سے آپ کے حق ہونے جا رہی ہے۔ آپ کو اس کافوری فائدہ اٹھانا ہوگا اور جو بھی چانس ملے، اس کو ہاتھوں سے نہیں جانے دینا۔ اس وقت روزگار کا مسئلہ اہم ہے، ان شاءاللہ اس کا بڑا اچھا سلسلہ بن جائے گا۔ آپ کی مالی پوزیشن تیزی سے مضبوط ہوگی۔ قرض لینے اور دینے کے حوالے سے بھی آسانیاں ملیں گی اور کاروباری حضرات کو غیر متوقع ذریعے سے پیسوں کی آمد کا بڑا امکان ہے۔