برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صحت کا صدقہ دیں اور ان لوگوں سے دور رہیں جو آپ کے گھر میں خرابی پیدا کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ،اس وقت ان کے قریب ہونے کا مقصد خود کو کسی بڑے نقصان سے دوچار کرنا ہوگا اور خود کو اپنے حق سے محروم کرنا بھی ہو سکتا ہے۔ اس وقت آپ کی پوزیشن کمزور ہے اس لئے کسی سے جھگڑا کرنے کے بارے میں سوچنا بھی نہیں ہے ،چند دن بعد نماز مغرب گھر پر ہی وقت گزاریں۔

مزید :

کارٹون -