برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر
آپ جس بھی بات کو لے کر کافی دنوں سے پریشان چلے آ رہے تھے، اس کے حل ہونے کا وقت آگیا ہے۔ انشاءاللہ آسانیاں نصیب ہوں گی۔ مقدمے بازی انکوائری وغیرہ سے نجات حاصل ہو گی، جیل میں بندافراد بھی رہا ہو سکیں گے جو لوگ کسی بھی قسم کی تبدیلی کا سوچ رہے ہیں وہ ابھی جلد بازی نہ کریں ۔ آپ کو اسی جگہ فائدہ حاصل ہوگا اور سابقہ نقصانات کا ازالہ بھی ممکن ہوگا۔