ورلڈ کپ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے کے بعد ڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کر گئے

ورلڈ کپ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے کے بعد ڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد ...
ورلڈ کپ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے کے بعد ڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔واضح رہے کہ انگلش ماہر شماریات نے ٹونی لیوس کے ساتھ مل کر ڈی ایل میتھڈ تیار کیا تھا۔انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈک ورتھ لیوس میتھڈ پہلی بار 1997 میں استعمال کیا گیا تھا۔

مزید :

کھیل -