ابھی تو میں جوان ہوں

ابھی تو میں جوان ہوں
ابھی تو میں جوان ہوں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) زندگی کی 80 سے ز ائد بہاریں دیکھنے والے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے ابھی تو میں جوان ہوں۔ انہوں نے کہا میں جتنا کام کرتا ہوں 10 آدمی بھی نہیں کرتے پورے سندھ میں گھوما ہوں، ہر کارکن کو جانتا ہوں۔

سرکاری دفاتر میں صفائی کیلئے گائے کا پیشاب استعمال کیا جائے : مانیکا گاندھی کا مودی حکومت کو ”مشورہ“

مزید :

کراچی -